مقصد

تمام موضوعات اور دائرہ علوم میں ا علیٰ ترین کتب، تحقیقی مجلات اور رسائل کی اشاعت و ترویج کے ذریعے طلباء، اساتذہ، محققین اور کتابوں سے محبت کرنے والے افراد کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم کی فراہمی

مشن

دنیا بھر میں شا ٰیع ہونے والے تعلیمی اور تحقیقی مواد کو اردو زبان میں منتقل کرتے ہوئے جامعہ کراچی کے تحقیق اور تعلیم کے میدان میں مہارت کے حصول کے مقصد کو آگے بڑھانا۔

پاکستان کی قومی زبان کی ترویج و اشاعت کے مقصد کے حصول کے لیے رہنمائی کا فریضہ انجام دینا۔

انگریزی،فارسی، عربی اوردیگر زبانوں میں شایع ہونے والے کلاسیکی ادب کے اردو تراجم کی اشاعت کا اہتمام۔